صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر والے کے ٹیلی گرام چینلز

صفہ دروس فقہ 👇
https://t.me/joinchat/AAAAAENiOc8GjFzVH0s5VA
صفہ اصلاح نفس 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEL6SjNbcJbEXrLmFw
صفہ تحقیقات حدیث 👇

https://t.me/suffahtehqiqatehadees
صفہ معلومات کی دنیا 👇

https://t.me/suffahmaloomat
صفہ سائنس 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEJ8zYz4KKcpVRqjCw
صفہ قصص الأنبياء 👇

https://t.me/suffahqasassulanmbiya
صفہ قرآن و تفسیر 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEGVx-wRyM_N55oTJw
صفہ خوابوں کی تعبیر 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEHXWJ22-aBySXYg2Q
صفہ تجوید 👇

https://t.me/suffahtajveed
صفہ رد بدعات👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEMNdHeFzaJp3H5GqQ

Advertisements

پوچھ تاچھ کھڑکی اردو ٹیلی گرام بوٹ 


کیا آپ ٹیلی گرام پر نئے ہیں؟ اگر ہاں تو کیا آپ یہ چاہیں گے کہ ٹیلی گرام سے متعلق تمام بنیادی باتیں اردو میں ایک جگہ پڑھنے، سمجھنے اور دیکھنے کو مل جائیں؟؟ اگر جواب ہاں ہے تو اس لنک ⬇ کو ٹچ کیجیے۔ یہ ایک اردو بوٹ کا لنک ہے۔ اس میں ٹیلی گرام کے متعلق راہی حجازی کی تمام تحاریر اکھٹا کردی گئی ہیں۔ بوٹ پر موجود تحاریر کا اسکرین شاٹ دیکھیے ⬆ اگر آپ بوٹ استعمال کرنے کا طریقہ نہ جانتے ہوں تو اسکرین شاٹ میں نظر آنے والی پہلی تحریر‌‌”بوٹ کا استعمال کیسے  کریں ‌‌” پر انگلی مارئیے۔ بوٹ کا لنک ⬇یہ ہے 

https://telegram.me/pochtachkhirkibot

سبق آموز کہانیاں 

یہ ٹیلی گرام کا ایک سوپر گروپ ہے۔ اس گروپ کا مقصد آپ ممبران کیلئے کارآمد اور مفید “اسلامی کہانیاں اور واقعات ” کو ڈھونڈکر یہاں پیش کرناہے ۔ ثواب اور صدقہ جاریہ کی نیت سے آپ یہاں سے کچھ بھی کاپی کر کے کہیں بھی شیئر کر سکتے ہیں۔۔۔گروپ کا لنک ⬇ 

https://telegram.me/SabaqAamuzKahaniyan

انعام جیتنے کا سنہرا موقع


📢📢*انعام جیتنے کا سنہرا موقع*📢📢

سیرت و تاریخ پر مشتمل سوالات و جوابات کا انعامی سلسلہ۔ صحیح جواب دینے والوں میں سے تین خوش نصیب حضرات کو ہماری طرف سے نقد انعام دیے جائیں گے ان شاء اللہ۔ سوالات ⬇ 
❶ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےان دو چچا کے نام بتائیے جو اسلام لائے تھے ؟
❷ جنت کے داروغہ کا نام بتائیے؟ 
❸ جہنم کے داروغہ کا نام بتائیے؟ 
❹ جس اونٹنی پر سوار ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ہجرت فرمائی اس کا نام بتائیے ؟ 
❺ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ ناگوار چیز جو کہ حلال ہے، کیا ہے ؟

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

جواب ارسال کرنے کے اصول 
❶  جواب ارسال کرنے والے جواب کے ساتھ اپنا نام ضرور بالضرور درج کریں۔نام کے ساتھ اپنا ٹیلی گرام کا یوزرنیم بھی نتھی کردیں تو اور بھی اچھا ہے، تاکہ نام آنے کی صورت میں رابطہ کرنا آسان ہو
❷ جواب بھیجنے کی آخری تاریخ 22 اگست بروز منگل، بوقت شام سات بجے 

درست جواب اور انعام کا اعلان اگلے روز بدھ کو کیا جائے گا 

❸  انعام صرف ہندوستانی حضرات کو ارسال کیا جاسکے گا۔

❹ تین سے زیادہ جواب موصول ہونے کی صورت میں فیصلہ قرعہ اندازی سے ہوگا

❺ جوابات ٹیلی گرام کی اس آئی ڈی⬇ پر سینڈ کیے جائیں گے

 

https://telegram.me/ibneyousuf_shifai

ٹیلی گرام اگر انسٹال نہ ہو تو اس کا پلے اسٹوری ڈاؤنلوڈ لنک 

 https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.plus 
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 بشکریہ: مکتبہ حجاز دیوبند

مناسب قیمت پر درسی اور غیر درسی ہر طرح کی کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلیے رابطہ کیجیے  ⬇ 

📱09358914948

شمس ربانی کے ٹیلی گرام پر اولین تیرہ گروپ

❁✮❁✮❁✮❁✮❁✮

السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ
💐 💐خوشخبری خوشخبری 💐💐
انتہائ مسرت وخوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے ٹیلی گرام پر ہم نے چند گروپ تشکیل دئے ہیں جو ہم سب کے لئے بہت زیادہ کارآمد اور مفید ثابت ہوں گے! 
احباب گرامی قدر! 

آج کے اس ترقیاتی دور میں آئے دن نئی نئی ایجادات کا وجود میں آنا اور جدید ترین معلوماتی اشیاء کا مارکیٹ میں رونق افزوں ہونا،جن کی جانب نوجوان نسل کا غیرمعمولی جھکاؤ اور لگاؤ ناگریز ہوگیا ہے اور ان جدید،معلومات افزا نیز پُرلطف چیزوں سے اپنے دماغ کو مزین و تروتازہ کرنا اور اس کی تگ و دود میں سرگرداں رہنا اہم مشغلہ بن گیا ہے، جو بہتر ہے اور ضروری بھی ہے، 
اسی طرح ایک ایپلیکیشن جوکہ ہے توکافی پرانی لیکن اس کے افادیت سے ناواقف ہونے کی وجہ سے اکثر استعمال میں نہیں ہے۔ یہ ایپلیکشن واٹس اپ کی طرح ہی ہے، لیکن واٹس ایپ سے کہیں زیادہ اسمیں سہولیات فراہم کی گئ ہیں،نام ہے اسکا ٹیلی گرام۔ یہ ٹیلی گرام ہمیں بہت ساری آسانیاں فراہم کرتاہے جو دیگر ایپلیکشنز میں ناپید ہیں۔ انہیں سہولتوں کے پیش نظر ٹیلی گرام پر چند گروپ تشکیل دئے گئے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے ⏬

1⃣ تحفظِ دین

اس گروپ کے توسط سے دینی تحفظات کو یقینی بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی ان شاءاللہ۔ اس مجموعہ میں دینی معلومات سے متعلق پیغامات ارسال کئے جائیں گے، 

 

شمولیت کے لئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/TAHAFFUZEDIN

2⃣ تحفظِ انسانیت

اس گروپ میں انسانی تحفظات سے متعلقہ پوسٹیں،خواہ وہ انسان کسی مذہب برادری سے تعلق رکھتا ہو ارسال کی جائیں گی، 
شمولیت کےلئےیہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://t.me/joinchat/DKwKnz-yDQECIeT4hxMYZA

3⃣ تحفظِ عربی ادب

اس گروپ میں عربی پیغامات بزبان عربی ارسال کئے جائیں گے، جو عربی مقالات ومضامین، قصص و حکایات اور اقوال پر مبنی ہوں گے،   
شمولیت کے لئےیہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/TArabiAdab
4⃣ تحفظِ اردو ادب 

اس گروپ میں صرف اردو زبان میں نظم یا نثری پیغامات ارسال کئے جائیں گے۔اردو کو دوست رکھنے والے محب اردو ادب اس گروپ میں شامل ہوں، 

 

شمولیت کے لئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/tahaffuzeurduadab
5⃣ تحفظِ میڈیا 

اس گروپ میں وہ خبریں جنکو پرنٹ میڈیا یا الٹرانک میڈیا چھپاتی ہے اور بوجوہ ظاہر کرنا نہیں چاہتی ان کو ارسال کرکے لوگوں کو آگاہ کرناہے۔ 
شمولیت کے لئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://t.me/joinchat/DKwKn0Dp5kMQsS1LXzkteA
6⃣ تحفظِ اخبار عالم 

اس گروپ میں ساری دنیا کی وہ مصدقہ خبریں ارسال کرنی ہیں جو لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں،

 

شمولیت کےلئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://t.me/joinchat/DKwKnz8hTABLiiK1pjXRMw

7⃣تحفظِ قرآن وسنت 

اس گروپ میں قرآن وسنت سے متعلق فرقِ باطلہ کے خلاف مدلل مواد ارسال کرناہے،  
شمولیت کے لئےیہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/TaQuraanosunnat

8⃣ جدید ٹکنالوجی معلوماتی دنیا 

اس گروپ میں نئ نئ معلومات جوکہ موبائل، کمپیوٹر سے متعلق ہیں ارسال کریں، 
شمولیت کے لئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/JTEKNALOJID

9⃣ علاج و معالجہ 

اس گروپ میں بیماریوں کے علاج و شفاء سے متعلق پیغامات بھیجے جائیں گے،  
شمولیت کے لئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇 

https://t.me/joinchat/DKwKn0DRSG2-SzdMBpJdKw
🔟ادبی لطائف 

اس گروپ میں صرف ادبی لطیفے بھیجے جائیں گے جو بےحیائی سے پاک صاف ہوں، غیر مہذب اور ادب سے نابلد، لطیفے ہرگز نہ بھیجے جائیں،
شمولیت کےلئے یہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/adabilataif

1⃣1⃣ العلماء والصلحاء 

یہ گروپ بطور برکت ہے۔اکابرین علماءو صلحاء کے لئے خاص ہے۔ صرف علماء حضرات ہی اس گروپ میں شامل ہوں،  
شمولیت کےلئےیہاں لنک پر کلک کریں! 👇

https://telegram.me/alulamawassulaha

2⃣1⃣تحفظِ جدید دینی مسائل 

اس گروپ کے ذریعہ آئےدن پیش آنے والے نت نئے مسائل کا حل مفتیان کرام کی نگرانی میں کیاجائے گا، جدیدمسائل سے دلچسپی رکھنے والے افراد اس گروپ میں شامل ہوں، 

شمولیت کےلئے یہان لنک پر کلک کریں! 👇
https://telegram.me/TJDMG
3⃣1⃣ ٹیوٹر گائیڈ 

اس حلقہ میں ٹیوٹر سے متعلقہ معلومات شیئر کیجئے 

شمولیتی لنک یہ ہے 👇
https://telegram.me/twitterguide
🔹فائدہ: مذکورہ تمام لنک کے ذریعہ ایڈمن حضرات کی معاونت کے بغیر خود بخود گروپ میں شامل ہوں! 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 📢 اہم ترین گذارش ۔۔۔۔۔۔۔

ان گروپوں سے ہمارا مقصد تمام چیزوں کے تحفظات کو یقینی اور ضروری بنانا ہے اسی لئے آپ سے گذارش ہے اس کار خیر میں ہمارے معین ومددگار بنیں۔ اللہ رب العزت اپنے شایان شان بدلہ عنایت فرمائے

موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنے کے آرزومند متوجہ ہوں 


🖋 راہی حجازی

ان دنوں ایک بڑا طبقہ موبائل میں نستعلیق فونٹ کے نصب نہ ہوپانے کے باعث پریشان و آشفتہ حال ہے۔ نصب نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اینڈرائڈ کے جدید ورژن میں فونٹ کی سپورٹ کے تعلق سے تبدیلی کردی گئی ہے۔ مارش میلو وغیرہ جدید ورژن میں جو فونٹ موبائل کو سپورٹ کرتا ہے وہ ‌‌” ‌فلپ فونٹ‌‌” ‌ہے، اور فی الوقت کوئی بھی نستعلیق فونٹ فلپ فونٹ میں دستیاب نہیں ہے، جس کے باعث اس فونٹ کی تنصیب میں دشواریوں و ناکامیوں کا سامنا ہے، پلے اسٹور سے معلوم ہوا ہے کہ فلپ فونٹ کی تشکیل پر کام جاری ہے۔ پس جب تک فلپ فونٹ معرض وجود میں نہیں آجاتا تب تک نستعلیق فونٹ کی تنصیب کی بس دو ہی شکلیں ہیں۔ پہلی شکل کلی ہے تو دوسری جزوی۔

❶ پہلی کلی شکل یہ ہے کہ موبائل کو روٹ کر لیا جائے اور پھر ‌‌” آئی فونٹ‌‌” ایپلیکیشن کی وساطت سے نستعلیق فونٹ نصب کیا جائے۔

اس شکل میں مسئلہ یہ ہے کہ موبائل کو روٹ کرنا ایک طویل عمل ہے جو ہر کہ و مہ کے بس کی بات نہیں، دوسرے یہ کہ روٹ کرنا ‌‌”رِسکی ‌‌” یا جان جوکھوں کا کام بھی ہے کہ اس میں بندہ موبائل کی وارنٹی سے ہاتھ کے ساتھ پیر بھی دھو بیٹھتا ہے

❷ دوسری جزوی شکل یہ ہے کہ گو پورا موبائل تو نہیں؛تاہم صرف ٹیلی گرام و واٹس ایپ کے فونٹ کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرلیا جائے۔واٹس ایپ تو خیر اپنی فطرت و نہاد و گھٹی کے مطابق سر دست اپنی پسند کا فونٹ نصب کرنے کی سہولت نہیں دیتا، مگر ٹیلی گرام یہ سہولت ضرور فراہم کرتا ہے اور اس پوسٹ کا ما سیق الکلام لاجلہ یہی ہے کہ پورا موبائل نہیں تو کم از کم ٹیلی گرام کو ہی جمیل نوری نستعلیق فونٹ پر چلا لیا جائے۔اور یہ اینڈرائڈ کے کسی بھی موبائل اور کسی بھی ورژن پر چلایا جاسکتا ہے۔ ماقبل مارش میلو اور مابعد مارش میلو سب پر۔ آئیے ٹیلی گرام پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جانتے ہیں

❶ سب سے پہلے ایک غیر رسمی ٹیلی گرام ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ نام ہے جس کا #موبو_گرام

❷ اس کے بعد جو فونٹ مطلوب ہے اسکی ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کیجیے، جیسے جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کرنا چاہتے ہیں تو اسکی ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کیجیے

اگر آپ ٹی ٹی ایف فائل کے بارے میں نہ جانتے ہوں تو سہولت کے پیش نظر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی دونوں قسمیں؛ کشیدہ و غیر کشیدہ کی ٹی ٹی ایف فائلیں پوچھ تاچھ کھڑکی بوٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں جہاں سے آپ براہ راست ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ پوچھ تاچھ کھڑکی کا لنک یہ ہے ⬇

@pochtachkhirkibot

ٹی ٹی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد یہ دیکھ لیجیے کہ فونٹ کی یہ فائل آپ کی فون میموری کے کس فولڈر میں ہے

(راقم سطور اشارہ کرتا چلے کہ یہ فائل آپکو موبو گرام کے فولڈر میں ملے گی اگر آپ اسے سیو نہیں کریں گے تو۔ اور اگر سیو کیا تو ڈاؤنلوڈ فولڈر میں بھی ملے گی ۔اور یہ دونوں فولڈر آپکو فون میموری میں ملیں گے )

❸ فونٹ فائل کی جگہ اچھی طرح دیکھ لینے کے بعد اب موبو گرام کی موبو سیٹنگ میں جائیے۔ دیکھیے اسکرین شاٹ 1

❹ پھر ‌‌” ویو‌‌” سیٹنگ میں۔ دیکھیے اسکرین شاٹ 2

❺ پھر‌‌”فونٹ ‌‌” میں۔ دیکھیے اسکرین شاٹ 3

❻ پھربالکل نیچے نظر آنے والے ‌‌” ‌‌سلیکٹ فونٹ فائل” اوپشن میں۔ دیکھیے اسکرین شاٹ 4

آخری اوپشن ‌‌”سلیکٹ فونٹ فائل ‌‌” کو ٹچ کرتے ہی آپکی فون میموری کے مشمولات آپ کے سامنے ہونگے۔ اپنی فون میموری کو کھولیے اور اس جگہ تک پہنچیے جہاں آپ نے فونٹ کی ٹی ٹی ایف فائل رکھی ہے۔ جب اس جگہ تک پہنچ جائیں تو مطلوبہ فونٹ کو منتخب کیجیے ۔ سامنے اوکے لکھا ہوا آئے گا تو اوکے کو بھی پریس کر دیجیے۔ اوکے کو پریس کرتے ہی آپ ٹیلی گرام سے باہر ہونگے۔ دوبارہ ٹیلی گرام کو کھولیں گے تو موبو گرام آپکے سیٹ کئے ہوئے فونٹ پر آپکو نظر آئے گا۔دیکھیے اسکرین شاٹ ❺۔ یوں کم از کم ٹیلی گرام کو ہم جمیل نوری نستعلیق فونٹ پر چلا سکتے ہیں۔ آپ سوال کریں گے کہ کیا ہم ایسا واٹس ایپ پر بھی کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اس کمترین کا جواب ہوگا کہ واٹس ایپ اونچی دکان پھیکے پکوان ہے۔ جسٹ کڈنگ۔اسکرین شاٹس دیکھنے، بلکہ ویڈیو دیکھنے کیلیے اس لنک ⬇ کو پریس کیجئے 

https://telegram.me/RAHI_HIJAZI 

تفسیر قرآن (نعمانی) 


یہ چینل مفسر قرآن حضرت مولانا منظوراحمد نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ آف پنجاب پاکستان کے تفسیری افادات کی نشر و اشاعت کیلیے منصہ شہود پر لایا گیا ہے۔ اس چینل میں حضرت مفسر علام سے کئے جانے والے تفسیری سوالات کے جوابات بشکل اوڈیو شیئر کئے جاتے ہیں۔ چینل کے قارئین بھی حضرت سے سوال پوچھ سکتے ہیں، انکے جوابات بھی حضرت کی آواز میں ریکارڈ کر داخل چینل کیے جاتے ہیں۔ چینل کا لنک ⬇ 

https://telegram.me/Tafseer_UL_Quran

المسائل الشرعیہ الھند ٹیلی گرام سوپر گروپ 


​اس گروپ میں شرعی سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیئے جاتے ہیں،
منتظم ۱} مفتی محمد عارف صاحب دھلوی

@ArifElmi

منتظم ۲} مولانا نعیم فریدی القاسمی 

@faridialqasmi

گروپ کا لنک ⬇ 

https://telegram.me/Group_Almasailush_Shariyyah