تحریر میں رموز اوقاف کی اہمیت

تحریر میں رموز اوقاف کی اہمیت و ضرورت

از: فاروق اعظم عاجز کھگڑیاوی‏، شعبہ انگریزی، دارالعلوم دیوبند

انسان جب آپس میں گفتگو کرتاہے، تو اس کے مختلف اسلوب و انداز ہوتے ہیں، بات کبھی مثبت ہوتی ہے، تو کبھی منفی، کوئی لمحہ غم کا ہوتاہے، تو کوئی خوشی کا، لہجہ کبھی سخت ہوتا ہے، تو کبھی نرم، کوئی بات اسے تعجب میں ڈالتی ہے، تو کبھی اسے خوف کا سامنا کرنا پڑتا ہے. غرض کہ روز مرہ میں نرمی، سختی، خوشی، غم، تعجب، استفہام، خوف، غصہ. اس طرح کے نشیب و فراز اور اتار چڑھاؤ پائے جاتے ہیں اور یہی حال قلم کابھی ہے، اس لیے کہ قلم بھی انسان کی خاموش زبان ہے اور زبان کے زریعے سے نکلنے والے دلی احساسات وجذبات کا ترجمان بھی۔
انسان جہاں اپنی گفتگو کوموٴثر بنانے کے لیے اس کے آداب کی مکمل رعایت کرتاہے، وہیں اس کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ زبان کے ساتھ اپنے قلم سے نکلی ہوئی تحریر میں بھی اسے ملحوظ رکھے، اس لیے کہ ایک قلم کار اپنی تحریر کے ذریعے دنیا کو عظیم پیغام دیتاہے اور اپنے طبقے کو ترقیات کے بامِ عروج پر دیکھنے کا خواہاں ہوتا ہے اور یہ اس وقت تک ناممکن ہے، جب تک کہ آلہ کو آلہ کے اصول کے مطابق نہ چلایا جائے، یعنی قلم بھی ایک آلہ ہے، بل کہ ابلاغ کا ایک موٴثر ذریعہ ہے اور اس کے بھی کچھ اصول و ضوابط ہیں جن کی رعایت ناگزیر ہے. یہی وجہ ہے کہ ہر نبی اپنے زمانہ کا سب سے بڑا فصیح وبلیغ ہوا کرتا تھا جس کی شہادت قرآن میں صراحتاً موجود ہے۔
قلم کے مسافر کے لیے جس طرح دیگر اصول وضوابط کی ہم رکابی ضروری ہے، اسی طرح اپنی تحریر میں ”رموز اوقاف“ کا توشہ بھی ناگزیر ہے اور نہ صرف رموز اوقاف کی محض معلومات بل کہ ان کا برمحل استعمال مقصود ہے۔
آج ایک طبقہ تو شاید ”رموز اوقاف“ کے رموز سے واقف ہی نہیں اور اگر ہے بھی، تو ان کی رعایت ”آٹے میں نمک“ کے برابر ہے. ہاں ادبی تحریروں میں تو ان کی رعایت کی جاتی ہے، لیکن رموز اوقاف کا تعلق محض ادبی تحریروں ہی سے نہیں ہے بل کہ مطلق اس کا تعلق کسی زبان کے تحریری مواد سے ہے۔
اسی جذبے کے پیش نظر رموز اوقاف سے متعلق مختلف کتابوں۔ بطور خاص بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب کی معروف کتاب ”قواعد اردو“ کو سامنے رکھ کر چند باتیں سپرد قرطاس کی جاتی ہیں۔
تحریروں میں استعمال ہونے والی علامات اور اس کے نام:
(۱) سکتہ (،) (۲) وقفہ (؛)
(۳) رابطہ (:) (۴) تفصلیہ (:-)
(۵) ختمہ (۔/․) (۶) سوالیہ (؟/?)
(۷) مجائیہ،ندائیہ (!) (۸) قوسین (( )/())
(۹) خط (ـــــــ) (۱۰) واوین (” “)
سکتہ(،)
ان چھوٹے چھوٹے جملوں کے درمیان اس کا استعمال ہوتا ہے جن سے مل کر ایک بڑا جملہ بنتا ہے اورایک بات مکمل ہوجاتی ہے۔ جیسے:-
استاذ محترم آئے، درس گاہ میں داخل ہوئے، کرسی پر بیٹھے اور سبق پڑھایا۔
مختلف اسما کو جوڑنے کے لیے بطور حرف عطف کے بھی استعمال ہوتا ہے، خواہ وہ معطوف معطوف علیہ ہوں۔ جیسے:-
حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی ایک ہی شمع کے چار پروانے تھے۔
یا اسم مصدر ہوں۔ جیسے:-
لڑنا، جھگڑنا اور گالی دینا بری بات ہے۔
یا ایک موصوف کی کئی صفتیں ہیں، تو متعدد صفات کے درمیان اس علامت کو لائیں گے۔ جیسے:
عادل ذہین، محنتی، با ادب اور خوش خلق طالب علم ہے۔
اسی طرح کئی منادیٰ ہوں، تو ان کے درمیان میں بھی اسے لایا جاتا ہے۔ جیسے:-
میرے بھائیو!، بزرگو! اور دوستو!
ایسے ہی شرط وجزا اور صلہ وموصول کے درمیان اس کا استعمال ہوتا ہے۔ جیسے:-
جب حق آیا، تو باطل خود بخود چھٹ گیا۔ انسان وہ ہے ، جس کے اندر انسانیت ہو۔
اسی طرح اسے مستثنیٰ مستثنیٰ منہ کے درمیان بھی لایا جاتا ہے۔ جیسے:-
آج کا دور، ترقیاتی دور کہلاتا ہے، لیکن سکون مفقود ہے۔ انگریز ہندوستان سے تو گئے، مگر دو ٹکڑے کرکے۔
درس گاہ پابندی سے آؤ، پر موبائل نہ لاؤ۔
مبتدا اور خبر کے درمیان میں جب موصوف اور صفت کا اشتباہ ہونے لگے، تو اس وقت سکتہ کا لانا ضروری ہے۔مثلاً: اردو زبان میں سیرت کی سب سے شاہ کار کتاب، سیرت النبی ﷺ ہے۔
ہندوستان کے اسلامی مصنّفین میں ایک نمایاں نام، مولانا مناظراحسن گیلانی کا بھی ہے۔
وقفہ(؛)
اس کا استعمال جملوں کے بڑے بڑے اجزا کے درمیان ہوتا ہے، جہاں سکتہ کے (،) بالمقابل زیادہ ٹھہراؤ کی گنجائش ہو۔جیسے:
”سرخیاں بنانے کے طریقے؛ سرخیوں کی قسموں؛ ان کے لیے مطلوبہ صلاحیتوں؛ اخبار کی زینت کاری وغیرہ کے مسائل کو اس طرح بیان کیا ہے کہ قاری کو کسی خشکی کا احساس نہیں ہوتا۔“
اسی طرح جملوں میں ”ورنہ“، ”اس لیے“، ”لہٰذا“، ”اگرچہ“، ”لیکن“ وغیرہ جیسے ربط دینے والے الفاظ سے پہلے وقفہ کی علامت ہوگی۔ جیسے:
مشک کی تعریف کرنا خود اپنی قیمت کو بڑھانا ہے؛ ورنہ مشک تعریف وتوصیف سے اعلیٰ اور کہیں برتر وبالا ہوتا ہے۔
مستقل مزاجی سے تھوڑا کام بھی بہتر ہے اس کام سے جو مستقل مزاجی سے نہ ہو؛ اس لیے کسی بھی فن میں کمال پیدا کرنے کے لیے استقلال ضروری ہے۔
ادب و احترام، پابندی وقت انسان کو آگے بڑھانے والی چیزیں ہیں؛ لہٰذا: ادب کے ساتھ وقت کی انمول دولت کی حفاظت کرو!
محنت اور جدوجہد کو نہ چھوڑو؛ اگرچہ بھوک کی تکلیف برداشت کرنا پڑے اور رات کی نیند قربان کرنا پڑے۔
دنیا روشن پیدا کی گئی ہے؛ لیکن یہی روشنی کبھی تاریکی میں بھی تبدیل ہوجاتی ہے۔
رابطہ (:)
مقولہ یا کہاوت وغیرہ کو بیان کرنے کے لیے اسے استعمال کیاجاتا ہے۔ جیسے:
علامہ اقبال نے کہا:
”دیوبندی نہ فرقہ ہے نہ مذہب، ہر معقول پسند، دین دارآدمی کا نام دیوبندی ہے“۔
سچ ہے:
”وقت ایک ان مول سرمایہ ہے“۔
کہتے ہیں:
”زبان شیریں ملک گیری“۔
تفصلیہ (:-)
کسی لمبے اقتباس یا کسی فہرست کو پیش کرتے وقت اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال اب متروک سا ہوگیا ہے ؛ لیکن پرانی تحریروں میں اس کا استعمال کثرت سے دیکھنے کو ملتا ہے۔ جیسے:
ہمارے ملک میں مختلف مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں:- مسلمان، ہندو، سکھ اور عیسائی وغیرہ۔
اسی طرح جملوں میں ”خلاصہ کلام یہ ہے“، ”مختصر کلام یہ ہے“، ”غرض کہ“ کی جگہ بھی یہ کام آتا ہے۔ جیسے: ہندوستان میں مسلمان آئے، یہاں کی زمین ہموار کی، خونِ جگر سے اسے سینچا، بے شمار خوب صورت عمارتیں تعمیرکرائیں:- آج بھی بڑے بڑے فن کار محوِحیرت ہیں۔ ایسے ہی ”مثلاً“ یا ”جیسے“ کی جگہ بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ جیسے:
صرف علم ہی کار آمد نہیں ہے:- ابلیس ہی کو لے لیجیے! ختمہ (۔/․)
اس علامت کو وقف تام بھی کہا جاتاہے۔ اس کا استعمال بات یا جملہ کے مکمل ہوجانے پر کیا جاتا ہے۔ جیسے:
مذہبِ اسلام امن عالم کا عَلَم بردار ہے۔ ہندستان گنگا جمنی تہذیب کا عظیم گہوارہ ہے۔
نوٹ: (۔)
یہ علامت عام طور پر اردو زبان میں مستعمل ہے؛ لیکن عربی و انگریزی زبان میں (․) اس علامت کو استعمال کیا جاتا ہے۔
واوین (” “)
کسی مضمون میں موضوع کی مناسبت سے بعینہ کسی مصنف و ادیب کے قول یا کسی کتاب کے اقتباس کو نقل کرتے وقت اس کا استعمال ہوتا ہے۔ جیسے:
”شورش لکھتے ہیں:
ایک نورانی جزیرہ ہے، جس میں فضیلتوں کے آبشار بہ رہے ہیں، احد سونے کا پہاڑ ہے، اس کے دامن میں شہدا کی جھیل ہے، اس جھیل میں چاندی کا پانی بہ رہا ہے اور سونے کی موجیں اچھل رہی ہیں۔“
ٹیپو سلطان فرماتے ہیں:
”گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔“
اسی طرح جملوں کے درمیان میں، اہمیت کے پیش نظر، کسی خاص نام و مقام کو بھی واوین میں لکھاجاتا ہے۔ جیسے:
”عصری علوم سے مسلمانوں کو آراستہ کرنے میں ”سرسید احمد خاں“ کا اہم کردار رہا ہے، جو ”علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی“ کی شکل میں آج ”ہندستان“ میں قائم ہے“۔
فجائیہ وندائیہ (!)
کسی خاص کیفیت اور جذبے کے اظہار کے وقت یہ علامت لگائی جاتی ہے۔ جیسے:
حیرت، خوف، غصہ اور حقارت وغیرہ کے وقت اس کا استعمال ہوتا ہے، ایسے ہی جذبے کی شدت میں کمی و بیشی کے اعتبار سے ایک سے زیادہ علامتوں کا استعمال بھی ہوتا ہے۔جیسے:
سبحان اللہ!
بہت خوب!
معاذ اللہ!
اللہ پناہ!
خبرلیتاہوں!
بس کرو!
رہنے دو!!
فرقہ واریت اور ملک کی ترقی!!! محال ہے.
ندائیہ:(!)
خطاب کے وقت اسی علامت کو ندائیہ کہا جاتاہے۔ جیسے: بچو! محنت، مشقت، ادب اور وقت کی قدر تمھیں ستاروں سے آگے پہنچاسکتی ہے۔
سہیلیو! آنکھیں ترسیں گی ساری عمر ساتھ کی جھولا جھولنے والیوں کو، دل ڈھونڈے گا زندگی بھر پاس بیٹھ بیٹھ کر اور لیٹ لیٹ کر کہانی سننے والیوں کو!۔
سوالیہ (؟/?)
کچھ پوچھنے یا دریافت کرنے کے وقت اس علامت کا استعمال ہوتا ہے۔
نوٹ:
داہنی طرف سے لکھی جانے والی زبانوں میں اس کی علامت اس طرح (؟) ہوگی۔ جیسے:
عربی، فارسی اور اردو وغیرہ.
اور بائیں طرف سے لکھی جانے والی زبانوں میں اس طرح (?) مثلاً:
آپ کا نام کیا ہے؟
تقریر میں عطاء اللہ شاہ بخاری اور تحریر عبدالماجد دریا آبادی بننا چاہتے ہیں؟
عقابی روح آپ کے اندر بے دار ہے؟
کبھی آپ نے سوچا؟ کہ آپ کی منزل آسمانوں میں ہے؟۔
خط ()
جملہ معترضہ کے لیے اسے کام میں لایا جاتا ہے ۔جیسے:
جگن ناتھ آزاد اور فراق گورکھپوری کا کہنا ہے- اگرچہ ان کی اپنی رائے ہے کہ علامہ اقبال شاعر اسلام نہیں؛ بل کہ شاعر اعظم تھے۔
قوسین (( ))
اس کا کام بھی تقریباً وہی ہے، جو خط کا ہے؛ ہاں کسی غیرمانوس لفظ کی وضاحت کے لیے عام طور پر قوسین ہی کااستعمال ہوتا ہے۔ جیسے:
وہ ”انار“ (دارالعلوم دیوبند) استعماریت سے آزادی کی جنگ کا اعلان بھی تھا اور اپنے قومی مذہبی، تہذیبی تشخص کی بقا کی جدوجہد کا آغاز بھی۔
عبدالرحمان (صدر سجاد لائبریری دارالعلوم دیوبند) ذہین وفطین، محنتی اورانتہائی فعال شخص ہے.
نقطے (․․․․․)
کسی محذوف عبارت کی جگہ اس کا استعمال ہوتا ہے؛ یعنی کسی لمبی عبارت کو نقل کرتے وقت، اختصار کے پیش نظر عبارت کا کچھ حصہ نقل کرتے ہیں اور بقیہ عبارت کی جگہ ان نقطوں کا استعمال کرتے ہیں. عام طور پر قلتِ جگہ یا قلتِ وقت کی بنا پر ایسا کیا جاتا ہے۔ جیسے:
اردو شعراء کے مشہور تذکرہ نویس ”محمدحسین آزاد“ نے ”ولی دکنی“ کو شعراء کا ”باوا آدم“ کہا ہے اور ․․․․․
اسی طرح جب کسی شعر وغیرہ کو مضمون کی سرخی بنانا ہو اور مقصد صرف آدھے مصرع ہی سے پورا ہورہا ہو، تو بھی نقطے کا استعمال کرتے ہیں. ہاں اگر مصرع کے جزو اول کو لینا ہے، تو جزو آخر کی جگہ نقطے لگائیں گے اور جزو آخر کو لینا ہو، تو جزواوّل کی جگہ اس کا استعمال ہوگا۔ جیسے:
ع- ․․․․․․لوح وقلم تیرے ہیں۔
ع- من اپنا پرانا پاپی ہے․․․․․․
چند علامات اور جن کاتحریروں میں کثرت سے استعمال ہے۔
(۱) ؎ علامت شعر وہندسہ (۲) ع علامت مصر
(۳) ؔ تخلص (۴) ۔ علامت ہندسہ.
(۵) // علامت ایضاً (بھی)
(۶) ۱۲ بات ختم ہونے کی علامت
(۷) / تاریخ یااعداد شمار کے اختتام پر
(۸) ص، ص صفحہ کا مخفف
(۹) ج جلد کا مخفف (۱۰) ق م قبل مسیح کا مخفف
(۱۱) م متوفی کا مخفف
(۱۲) ف فوت کا مخفف
(۱۳) ر (وفات) رخصت کا مخفف
(۱۴) پ پیدائش کا مخفف
(۱۵) ء عیسوی کا مخفف
(۱۶) ھ ہجری کا مخفف
(۱۷) الخ الیٰ آخرہ کا مخفف
(۱۸) اہ انتہی کا مخفف
(۱۹) وصلعم صلی اللہ علیہ وسلم کا مخفف (۲۰) عل علیہ السلام کا مخفف
(۲۱)  رضی اللہ عنہ کا مخفف
(۲۲)  رحمة اللہ علیہ کا مخفف
(۲۳) ج/ص جلد و صفحہ کا مخفف
رموز اوقاف کے متعلق یہ چند باتیں تھیں جو سپرد قلم کردی گئیں، اس سے پہلے بھی اس سلسلے کی بے شمار تحریریں آئی ہیں اورآئندہ بھی آتی رہیں گی؛ لیکن مقصداتنا ہے کہ ہم اپنی تحریروں میں ان کا لحاظ کرنے لگیں۔ تحریر کے لیے جہاں تحسین خط اور صفائی ستھرائی ضروری ہے، وہاں رموز اوقاف کی پابندی بھی انتہائی ناگزیر ہے؛ ایک قلم کار کی تحریر اپنی معنویت کے ساتھ ساتھ ظاہری خوبیوں سے بھی معمور ہو، تو پڑھنے والے کا ذہن و دماغ فطری طورپر متاثر ہوتا ہے اور وہ مصنف کی بات کو لیتا ہے، اس کے پیغام سے ملنے والے لعل وجواہر سے اپنا دامن دل بھرتا ہے؛ گویا لکھنے والا جس مقصد کے پیش نظر کچھ لکھتا ہے اس میں اسے بھرپور کامیابی ملتی ہے اور ایک قلم کے شہسوار کے لیے اس سے بڑھ کرکوئی فتح نہیں ہوسکتی۔

استاذ، شاگرد اور چَوَنِّی

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگ زیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔ جب اورنگ زیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت کا موقع دیں۔ اتفاق سے وہ رمضان کا مہینہ تھا اور مدرسہ کے طالب علموں کو بھی چھٹیاں تھی۔ چنانچہ انہوں نے دہلی کا رُخ کیا۔ استاد اور شاگرد کی ملاقات عصر کی نماز کے بعد دہلی کی جامع مسجد میں ہوئی۔ استاد کو اپنے ساتھ لے کر اورنگ زیب شاہی قلعے کی طرف چل پڑے۔ رمضان کا سارا مہینہ اورنگ زیب اور استاد نے اکھٹے گزارا۔ عید کی نماز اکھٹے ادا کرنے کے بعد مُلا جیون نے واپسی کا ارادہ ظاہر کیا۔ بادشاہ نے جیب سے ایک چونّی نکال کر اپنے استاد کو پیش کی۔ استاد نے بڑی خوشی سے نذرانہ قبول کیا اور گھر کی طرف چل پڑے۔ اس کے بعد اورنگ زیب دکن کی لڑائیوں میں اتنے مصروف ہوئے کہ چودہ سال تک دہلی آنا نصیب نہ ہوا۔ جب وہ واپس آئے تو وزیر اعظم نے بتایا۔ مُلا احمد جیون ایک بہت بڑے زمیندار بن چکے ہیں۔ اگر اجازت ہو تو اُن سے لگان وصول کیا جائے۔ یہ سن کر اورنگ زیب حیران رہ گئے کہ ایک غریب استاد کس طرح زمیندار بن سکتا ہے؟ انہوں نے استاد کو ایک خط لکھا اور ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ مُلا احمد جیون پہلے کی طرح رمضان کے مہینے میں تشریف لائے۔ اورنگزیب نے بڑی عزت کے ساتھ انہیں اپنے پاس ٹھرایا۔ مُلا احمد کا لباس بات چیت اور طور طریقے پہلے کی طرح سادہ تھے۔ اس لئے بادشاہ کو ان سے بڑا زمیندار بننے کے بارے میں پوچھنے کا حوصلہ نہ پاسکا۔ ایک دن مُلا صاحب خود کہنے لگے: آپ نے جو چونّی دی تھی وہ بڑی بابرکت تھی۔ میں نے اس سے بنولہ خرید کر کپاس کاشت کی، خدا نے اس میں اتنی برکت دی کہ چند سالوں میں سینکڑوں سے لاکھوں ہو گئے۔ اورنگ زیب یہ سن کرخوش ہوئے اور مُسکرانے لگے اور فرمایا: اگر اجازت ہو تو چونّی کی کہانی سناؤں۔ ملا صاحب نے کہا ضرور سنائیں۔ اورنگ زیب نے اپنے خادم کو حکم دیا کہ چاندنی چوک کے سیٹھ “اتم چند” کو فلاں تاریخ کے کھاتے کے ساتھ پیش کرو۔ سیٹھ اتم چند ایک معمولی بنیا تھا۔ اسے اورنگ زیب کے سامنے پیش کیا گیا تو وہ ڈر کے مارے کانپ رہا تھا۔ اورنگ زیب نے نرمی سے کہا: آگے آجاؤ اور بغیر کسی گھبراہٹ کے کھاتہ کھول کے خرچ کی تفصیل بیان کرو۔ سیٹھ اتم چند نے اپنا کھاتہ کھولا اور تاریخ اور خرچ کی تفصیل سنانے لگا۔ مُلا احمد جیون اور اورنگ زیب خاموشی سے سنتے رہے ایک جگہ آ کے سیٹھ رُک گیا۔ یہاں خرچ کے طور پر ایک چونّی درج تھی لیکن اس کے سامنے لینے والے کا نام نہیں تھا۔ اورنگ زیب نے نرمی سے پوچھا: ہاں بتاؤ یہ چونی کہاں گئی؟ اتم چند نے کھاتہ بند کیا اور کہنے لگا: اگر اجازت ہو تو درد بھری داستان عرض کروں؟ بادشاہ نے کہا: اجازت ہے۔ اس نے کہا: اے بادشاہِ وقت! ایک رات موسلادھار بارش ہوئی میرا مکان ٹپکنے لگا۔ مکان نیا نیا بنا تھا اور تما م کھاتے کی تفصیل بھی اسی مکان میں تھی۔ میں نے بڑی کوشش کی، لیکن چھت ٹپکتی رہی، میں نے باہر جھانکا تو ایک آدمی لالٹین کے نیچے کھڑا نظر آیا۔ میں نے مزدور خیال کرتے ہوئے پوچھا، اے بھائی مزدوری کرو گے؟ وہ بولا کیوں نہیں۔ وہ آدمی کام پر لگ گیا۔ اس نے تقریباً تین چار گھنٹے کام کیا، جب مکان ٹپکنا بند ہوگیا تو اس نے اندر آکر تمام سامان درست کیا۔ اتنے میں صبح کی اذان شروع ہو گئی۔ وہ کہنے لگا: سیٹھ صاحب! آپ کا کام مکمل ہو گیا مجھے اجازت دیجیے، میں نے اسے مزدوری دینے کی غرض سے جیب میں ہاتھ ڈالا تو ایک چونّی نکلی۔ میں نے اس سے کہا: اے بھائی! ابھی میرے پاس یہی چونّی ہے یہ لے، اور صبح دکان پر آنا تمہیں مزدوری مل جائے گی۔ وہ کہنے لگا یہی چونّی کافی ہے میں پھر حاضر نہیں ہوسکتا۔ میں نے اور میری بیوی نے اس کی بہت منتیں کیں۔ لیکن وہ نہ مانا اور کہنے لگا دیتے ہو تو یہ چونّی دے دو ورنہ رہنے دو۔ میں نے مجبور ہو کر چونّی دے دی اور وہ لے کر چلا گیا۔ اور اس کے بعد سے آج تک وہ نہ مل سکا۔ آج اس بات کو پندرہ برس بیت گئے۔ میرے دل نے مجھے بہت ملامت کی کہ اسے روپیہ نہ سہی اٹھنی دے دیتا۔ اس کے بعد اتم چند نے بادشاہ سے اجازت چاہی اور چلا گیا۔ بادشاہ نے مُلا صاحب سے کہا: یہ وہی چونّی ہے۔ کیونکہ میں اس رات بھیس بدل کر گیا تھا تا کہ رعایا کا حال معلوم کرسکوں۔ سو وہاں میں نے مزدور کے طور پر کام کیا۔ مُلا صاحب خوش ہو کر کہنے لگے۔مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ یہ چونّی میرے ہونہار شاگرد نے اپنی محنت سے کمائی ہوگی۔ اورنگ زیب نے کہا: ہاں واقعی‘ اصل بات یہ ہے کہ میں نے شاہی خزانہ سے اپنے لئے کبھی ایک پائی بھی نہیں لی۔ ہفتے میں دو دن ٹوپیاں بناتا ہوں۔ دو دن مزدوری کرتا ہوں۔ میں خوش ہوں کہ میری وجہ سے کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری ہوئی یہ سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائیں، آمین۔
بحوالہ: کتاب/تاریخِ اسلام کے دلچسپ واقعات

خلیفہ ہارون الرشید اور بہلول کا واقعہ

مغلوب الحال اور مجذوب کی حکمران کو نصیحت

خلیفہ ھارون الرشید حج کو جارھا تھا۔کوفہ سے گزر ھوا تو رستے میں بھلول پہ گزر ھوا۔

۔شاہی قافلہ گزر رھا تھا اور حضرت بھلول مٹی سے کھیل رھے تھے۔

پروٹوکول والے اَگے بڑھے انہیں مارکر بھگانے لگے۔

خلیفہ کا وزیر فضل بن ربیع انکو پہچانتا تھا،کہتا ھے میں نے جلدی سے بیچ میں پڑکر انکو بچایا اور انسے کہا چپ ھوجاو!!!

یہ دیکھو امیر المومنین اَرھے ہیں۔

جب خلیفہ کی سواری قریب اَئ تو بھلول کھڑے ھوے اور حدیث پڑھکر سنائ

کہ قدامہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ھے کہ میں نے منی میں حضور علیہ السلام کو ایک اونٹنی پہ سوار دیکھا،نا تو مار دھاڑ ھورہی تھی ناہی کسی کو دھکے دیے جارھے تھے ناہی ھٹو بچو کی صداییں تھیں۔

وزیر نے سوچا کہ کہیں بادشاہ یہ سنکر طیش میں نااَجاے فورا کہنے لگا اے امیر المومنین!یہ بیچارہ بھلول مجنون ھے!!

خلیفہ کہنے لگا ۔جانتا ھوں ۔

اے بہلول کچھ مختصر سی نصیحت کیجیے!

بہلول نے کہا حضور علیہ السلام کا ارشادِ گرامی ھے جسے اللہ پاک نے مال بھی دیا ھو اور جمال بھی! تو وہ اپنے جمال میں تو پاکباز رھا اور اپنے مال سے غرباء کی حاجت روائ کرتا رھا تو اسے اللہ کے ہان نیک لوگوں کے رجسٹر میں لکھ دیا جاتا ھے۔

خلیفہ سمجھا کہ بہلول پہ کچھ قرض ھوگا اسلیے یہ حدیث سنائ ھے۔کہا ھمنے حکم دیدیا ھے کہ تمہارا قرضہ اتار دیا جاے!

بہلول کہنے لگے مت کریں اے امیر المومنین!

یہ تو قرض اٹھاکر قرض اتارنا ھوا!!!

اصل کام تو یہ ھے کہ یہ مال جسکا حق ھے اسکو واپس لوٹاو!!

جو کچھ تمہارا خزانہ ھے یہ تو رعایا کے پیسے ہیں !! یہ سب تمہارے زمہ قرض ھے

خلیفہ نے کہا اچھا چلیں اَپکا وظیفہ مقرر کررھا ھوں۔

بھلول کہنے لگے۔ یہ بھی مت کریں!! اَپکا کیا خیال ھے؟ اللہ پاک نے اَپکا تو رزق جاری فرمایا ھے اور مجھے بھول گیے ہیں؟؟

جس خدا نے اَپکو رزق دیا ھے میرے مرنے کے دن تک وہی میرے رزق کا ذمہ دار ھے۔

کشکول ایپ کا مقصد اور مشمولات ایک نظر میں

کشکول اردو ایپلیکیشن ایک اردو ایپلیکیشن ہے جس میں وہ تمام اہم چیزیں ایک جگہ رکھنے کا منصوبہ ہے جن کی ضرورت دین دار طبقہ ہمہ وقت محسوس کرتا ہے………. ایپلیکیشن میں چیزیں ان دو جگہوں پر رکھی گئی ہیں۔ اسکرین شاٹ

ایپ میں جو سہولیات دی جا چکیں ہیں وہ درج ذیل ہیں:۔

۔ مکمل قرآن کریم ۔ 15 لائن والا حافظی قرآن پاک مکمل دیا گیا ہے، کاپی پیسٹ کی سہولت، فونٹ کو اپنے موبائل کے حساب سے چھوٹا بڑا کرنے کی بھی سہولت ۔ اسکرین شاٹ

۔ اسلامی انگریزی کلینڈر: ایک ایسا کلینڈر جس میں قمری اور شمسی تاریخیں یونی کوڈ کی شکل میں ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ ساتھ میں انکا ویجیٹ بھی ہوم اسکرین پر سیٹ کیا جاسکتا ہے، ویجیٹ کا مطلب جیسے آپ اپنے موبائل کی ہوم اسکرین پر وقت اور موسم کا حال دیکھتے ہیں اسی طرح کشکول اردو ایپ کے ویجیٹ میں اسلامی اور انگریزی تاریخیں اردو اور انگریزی دونوں میں دیکھ سکتے ہیں۔ ساتھ میں دن اور وقت بھی۔ دو اسکرین شاٹس

۔ کلینڈر پی ڈی ایف کی شکل میں بھی۔ اسکرین شاٹ

۔چھبیس سورتیں۔ اسکرین شاٹ

۔ الحزب الاعظم: ہفتے کے ساتوں دنوں کیلیے ملا علی قاریؒ کی ترتیب دی ہوئی ساتوں منزلیں ایک ساتھ ایک نظر میں۔ اسکرین شاٹ

۔ چہل درود: درود و سلام کے 40 صیغے، یہ چہل درود الحزب الاعظم کے اندر دیے گئے ہیں۔ اسکرین شاٹ

۔ اوقات نماز: تا دم تحریر یہ فیچر ابھی ابتدائی مرحلہ میں ہے، اس میں اوقات فی الوقت از خود دکھائے جارہے ہیں، دیگر ضروری سہولتیں اس میں شامل کر اسے انتہائی درجے تک ان شاء اللہ پہنچایا جائے گا۔ اسکرین شاٹ

۔ دائمی جنتری: پورے سال کے اوقات نماز کیلیے بھی ایک جنتری بنا دی گئی ہے، بالفاظ دیگر دائمی جنتری۔ اس جنتری میں صارفین کو انکی اپنی لوکیشن کے حساب سے اوقات نظر آئیں گے۔ اسکرین شاٹ

۔ صبح و شام کے اذکار: صبح، شام اور سوتے وقت کے مسنون اذکار مع ترجمہ دئے گئے ہیں، اذکار کے ساتھ ساتھ انکو گننے کیلیے ڈیجیٹل تسبیح بھی دی گئی ہے۔ اسکرین شاٹ

۔ دعاء انس بن مالک۔ اسکرین شاٹ

۔ منزل شیخ زکریا۔ اسکرین شاٹ

۔ روز مرہ کی دعائیں: نماز، روزہ، حج، جنازہ وغیرہ سے متعلق دعائیں مع ترجمہ دی گئی ہیں، ساتھ ساتھ فائدہ کے عنوان کے تحت جہاں ضرورت محسوس ہوئی وہاں طریقہ بھی لکھا گیا ہے۔ اسکرین شاٹ

۔ خطبات جمعہ و عیدین و نکاح : پانچ خطباتِ جمعہ کے سیٹ، ایک ایک سیٹ عیدین کے خطبوں کا اور ایک عدد خطبہ نکاح بھی شامل کیے جارہے۔ اسکرین شاٹ

قرآن کریم 16 لائن عکسی:قارئین کے اصرار پر تصویر اور امیج کی شکل میں بھی قرآن کریم کے ذریعہ ایپ کو چار چاند لگائے گئے۔ اسکرین شاٹ

جو سہولیات منصوبے میں شامل ہیں اور آنی باقی ہیں وہ درج ذیل ہیں:۔

۔ مکمل قرآن کریم 13 لائن والا

۔ مکمل قرآن کریم 16 لائن والا

۔ ترجمہ قرآن کریم

۔ قبلہ نما

۔ لڑکوں اور لڑکیوں کے نام

۔ چہل احادیث مع ترجمہ

۔ مناجات مقبول تھانویؒ

۔ زکوۃ کیلکیولیٹر

۔ اہم اور ضروری مسائل

ایپ کا حجم نہایت کم، پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے لنک درج ذیل ہے

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender

نوٹ: آئیفون کیلیے یہ ایپ نہیں ہے

موازنہ ٹیلی گرام و واٹس ایپ

موازنہ ٹیلی گرام و واٹس ایپ………. ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

🖋 راہی حجازی

ٹیلی گرام واٹس ایپ کے مانند تیزی سے ابھرتی ہوئی ایک ایپلیکیشن ہے جس میں واٹس ایپ کی طرح ہی موبائل نمبر درج کرتے ہوئے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے، اس ایپلیکیشن کی خاص بات فیچرز اور سہولیات کا تنوع ہے کہ اس میں بھانت بھانت کے ڈھیروں فیچرز اور سہولیات فراہم کی گئی ہیں اور مزید اپ ڈیٹس کی شکل میں نئی نئی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، بلکہ اگر آپ ٹیلی گرام استعمال کر رہے ہوں تو اس بات کو محسوس کریں گے کہ واٹس ایپ اپنے اپ ڈیٹس میں جلدی سے کوئی نئی چیز نہیں دیتا، بلکہ جو سہولت ٹیلی گرام میں پہلے سے ہوتی ہے اسی کی نقل کرتے ہوئے واٹس ایپ اپنے اپ ڈیٹس میں پیش کرتا ہے ………. آئیے اِس مضمون میں جانتے ہیں کہ سماجی رابطوں کی مشہور مسجنگ ایپ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام میں سے کون سی ایپ زیادہ بہتر ہے۔

سوپر گروپ/عوامی گروپ

واٹس ایپ میں ایک ہی طرح کا گروپ ہوتا ہے جس میں زیادہ سے زیادہ 257 افراد آ سکتے ہیں، ٹیلی گرام میں تین طرح کے گروپس آپ بنا سکتے ہیں، نورمل گروپ، سوپر گروپ پرائیویٹ اور سوپر گروپ پبلک ۔ سوپر گروپ میں تا دم تحریر 2 لاکھ افراد شامل کیے جاسکتے ہیں ………. گروپ بنانے کا طریقہ جاننا چاہیں تو اسے اِس لنک⬇ پر دیکھ سکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/3287

آپ سوچیں گے کہ اتنے زیادہ افراد کو مینیج کرنے کیلیے ایڈمن بھی بہت سارے چاہئیں، اس مسئلے کے حل کیلیے ٹیلی گرام میں بوٹ ـــــــــ روبوٹ کا مخفف ـــــــــ کا اوپشن بھی ہیں، ان بوٹس میں سے کسی ایک بوٹ کو اگر گروپ کا چوکیدار بنا دیا جائے تو یہ بوٹ چوبیس گھنٹے گروپ کی نگرانی کرتا رہے گا، آپ چاہیں موبائل بند کرکے سو رہے ہوں یا سفر میں ہوں ۔۔۔۔۔ اس طرح کے ایک بوٹ: گروپ ہیلپ بوٹ کے استعمال کرنے کے تعلق سے ویڈیوز یہاں دیکھ سکتے ہیں ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/2685

اسٹیکرز/اموجیاں

ہرچند کہ واٹس ایپ نے اسٹیکرز کی سہولت ٹیلی گرام کی سہولت کے برسوں بعد فراہم کردی ہے………. واٹس ایپ کے اسٹیکرز کیلیے یہ ایپلیکیشن ⬇ ہم نے پلے اسٹور پر رکھ رکھی ہے

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihejazistickers

جبکہ ٹیلی گرام پر اسٹیکرز کے استعمال کیلیے کسی اضافی ایپلیکیشن کی ضرورت نہیں پڑتی، نیز ٹیلی گرام پر اسٹیکرز کا استعمال واٹس ایپ کے مقابلے میں نہایت آسان اور تیز رفتار بھی ہے، ٹیلی گرام والا طریقہ استعمال آپ اس ویڈیو ⬇ میں ملاحظہ کرسکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/2780

مختلف النوع اسٹیکرز کے ساتھ ساتھ ٹیلی گرام ہلتے جلتے اسٹیکرز کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔⬇
https://t.me/addstickers/Friendly_Panda

یہ سہولت واٹس ایپ پر تا دم تحریر دستیاب نہیں ہے………. مزید بر آں ہلتے جلتے اسٹیکرز کے ساتھ ساتھ ٹیلی گرام ہلتی جلتی اموجیاں بھی فراہم کرنے لگا ہے جسے آپ یہاں ⬇ دیکھ سکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/3185

پیغام کی تصحیح /ایڈٹ

ٹیلی گرام میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ پیغام ارسال کرنے کے بعد اگر پیغام میں آپ کوئی بھیانک یا خود کش غلطی دیکھیں تو واٹس ایپ کی طرح اگلا میسج تصحیح کے نام سے یا اسٹار * لگاکر بھیجنا ضروری نہیں، آپ اُسی پہلے میسج میں تصحیح کرسکتے ہیں………. تصحیح کرنے کی مدت پرسنل اور چینل میں 48 گھنٹوں تک ہے، جبکہ سوپر گروپ میں لائف ٹائم ہے ۔۔۔۔ تصحیح کا طریقہ جاننا ہو تو یہاں ⬇ دیکھ سکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/1510

ٹیلی گرام میں یہ سہولت تقریبا ابتدائے آفرینش سے ہے، جبکہ واٹس ایپ میں تا حال اس سہولت کے تعلق سے سوکھا پڑا ہوا ہے

ایک نمبر پر کئی ٹیلی گرام

واٹس ایپ میں ایک نمبر پر ایک ہی واٹس ایپ استعمال کرسکتے ہیں، ایک نمبر پر دو واٹس ایپ استعمال کرنا واٹس ایپ میں ممکن نہیں، جبکہ ٹیلی گرام میں ایک نمبر پر ایک سے زائد ٹیلی گرام استعمال کیے جاسکتے ہیں، ایک نمبر سے موبائل کمپیوٹر لیپ ٹاپ وغیرہ جہاں چاہیں ٹیلی گرام کو استعمال کر سکتے ہیں

چینل

واٹس ایپ میں ون وے ٹریفک چلانے کیلیے بند گروپ بنائے جاتے ہیں جن میں میسج ارسال کرنے کا اختیار صرف ایڈمن حضرات کو ہوتا ہے، گروپ ممبرز کو نہیں………. پھر اِس طرح کے گروپ میں افراد زیادہ سے زیادہ 257 ہی آ سکتے ہیں، جبکہ ٹیلی گرام میں ون وے ٹریفک چلانے کیلیے چینل کی سہولت فراہم کی گئی ہے جس میں صرف ایڈمن حضرات ہی میسج ارسال کر سکتے ہیں، اور ٹیلی گرام کے اس چینل میں لا محدود ـــــــــ آئی ریپیٹ : لا محدود ـــــــــ افراد شامل کیے جاسکتے ہیں، حتی کہ دنیا کی ساری آبادی ٹیلی گرام کے صرف ایک چینل میں سما سکتی ہے………. چینل بنانے کا طریقہ جاننا چاہیں تو اسے آپ یہاں ⬇ دیکھ سکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/1573

یوزر نیم

ٹیلی گرام کی ایک اہم ترین سہولت: اسکا یوزر نیم ہے، جیسے ہمارا یوزر نیم t.me/RAHIHIJAZI ہے، اس یوزر نیم کی مدد سے کوئی بھی ہمارے پرسنل پر رابطہ کرسکتا ہے، اس سہولت کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں پرسنل پر بلانے کیلیے موبائل نمبر دینا نہیں پڑتا، ایک تو فیس بک وغیرہ جیسی عوامی جگہوں پر اپنا موبائل نمبر دینا غیر محتاط مانا جاتا ہے، دوسرے یہ کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنا موبائل نمبر اپنے دوستوں اور فیملی تک محدود رکھنا پسند کرتے ہیں، ان کیلیے یہ سہولت شاندار ہے کہ پرسنل گفتگو کیلیے یوزر نیم دے دیا گیا اور موبائل نمبر کو بچا لیا گیا………. واٹس ایپ میں یہ سہولت دستیاب نہیں ہے ۔ یوزر نیم سیٹ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہوں تو یہاں ⬇ دیکھ سکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/1850

بوٹ /روبوٹ

ٹیلی گرام کی ایک سہولت بوٹ ہے، یہ بوٹ روبوٹ کا مخفف ہے، مطلب اس کا یہ ہے کہ اپنا کام خود سے کرنے کے بجائے آپ بوٹ کو حکم دے سکتے ہیں، یہ بوٹ آپ کو آپکا کام کرکے دے دیگا، مثال کے طور سے آپ کو یوٹیوب کی کوئی ویڈیو پسند آئی اور آپ اسے بشکل ویڈیو اپنے دوستوں میں شیئر کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر تا حال دو کام کرنے پڑتے ہیں، اولا ویڈیو کو اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرنا، پھر اسے واٹس ایپ پر اپلوڈ کرنا، یعنی ڈبل خرچہ، مثلا یوٹیوب ویڈیو اگر 25 ایم بھی میں ہو تو واٹس ایپ پر اسے اپنے دوستوں میں شیئر کرنے میں آپ کے 50 ایم بی خرچ ہونگے، پچیس ڈاؤنلوڈ کرنے میں، اور پچیس واٹس ایپ پر اپلوڈ کرنے میں………. ساتھ ساتھ وہ یہ بھی کہ یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے آپکو اپنے موبائل میں الگ سے کوئی ایپلیکیشن ٹیوب میٹ وغیرہ رکھنی پڑ سکتی ہے، جبکہ ٹیلی گرام میں یہ سارے کام مفت میں ہونگے، یوٹیوب ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے نہ الگ سے ایپلیکیشن اپنے موبائل میں رکھنے کی ضرورت اور نہ ہی ایم بیز کا خرچہ، ٹیلی گرام میں آپ کو بس ایک کام کرنا ہوگا، یوٹیوب ویڈیو کا لنک کاپی کیجیے اور ٹیلی گرام کے بوٹ میں اُس لنک کو سینڈ کر دیجیے، چند سیکنڈ میں وہ ویڈیو آپ کے سامنے ہوگی جسے آپ ڈاؤنلوڈ کیے بغیر بھی ٹیلی گرام میں کہیں بھی فارورڈ کر سکتے ہیں ………. واٹس ایپ میں نہ صرف یہ کہ بوٹ والی اس سہولت کا دور دور تک پتہ نہیں، بلکہ واٹس ایپ میں فارورڈ کرنے کیلیے فائل کا ڈاؤنلوڈ کرنا ضروری ہے، جبکہ ٹیلی گرام میں بغیر ڈاؤنلوڈ کیے ہوئے بھی فائل کو فارورڈ کیا جاسکتا ہے ……….واضح رہے کہ ٹیلی گرام میں اس طرح کے بوٹ مختلف چیزوں کیلیے دستیاب ہیں، یوٹیوب ویڈیو کیلیے بھی، فیس بک ویڈیو کیلیے بھی، ٹوئٹر ویڈیو کیلیے بھی ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/3059

قرآن و حدیث میں سرچ کرنے کیلیے بھی ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/3259

❷ t.me/AlHadithBot

نیٹ سے پی ڈی ایف مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے بھی ⬇

https://t.me/kashkoleurdu/2836

اور وغیرہ وغیرہ

ڈیڑھ جی بی تک کی فائل

واٹس ایپ پر ویڈیو یا اوڈیو آپ ارسال کرنا چاہیں تو واٹس ایپ کے اوفیشل ورژن میں صرف 16 ایم بی تک کی فائل ارسال کرنے کی اجازت ہوتی ہے، نون اوفیشل ورژن میں اس حد کو بڑھا کر 100 ایم بی تک کیا جاسکتا ہے، جبکہ ٹیلی گرام اپنے صارفین کو ڈیڑھ جی بی تک کی فائل ارسال کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے

مقررہ تاریخ و وقت پر پیغام ارسال کرنا

ٹیلی گرام مقررہ تاریخ و وقت پر پیغام ارسال کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، یعنی اگر آپ کو کسی خاص وقت اپنے گروپ /چینل میں یا کسی کے پرسنل پر کوئی میسج ارسال کرنا ہے، اور آپ کو لگتا ہے کہ اُس متعین وقت آپ یا تو مصروف ہونگے یا پڑھنے،سونے آرام کرنے کا وقت ہوگا تو ایسے میں اپنے میسج کو تاریخ اور وقت کے حساب سے سیٹ کردیں، مقررہ تاریخ و وقت پر وہ میسج آپ کے چینل، گروپ یا ساتھی کے پرسنل پر از خود چلا جائے گا………. واٹس ایپ میں تا حال یہ سہولت دستیاب نہیں ہے ۔۔۔۔ میسج کو کس طرح مقررہ تاریخ و وقت پر سیٹ کیا جاتا ہے اسے اگر جاننا چاہیں تو یہاں⬇ دیکھ سکتے ہیں

https://t.me/kashkoleurdu/3282

10 خفیہ گفتگو

ٹیلی گرام میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ کسی سے پرسنل گفتگو کرنا چاہیں تو اس کیلیے دو اوپشن ہیں، ایک نورمل گفتگو، نورمل گفتگو واٹس ایپ ہی کی طرح ہوتی ہے،دوسرا اوپشن ہے خفیہ گفتگو، اس خفیہ گفتگو میں اسکرین شاٹ نہیں لیا جاسکتا۔ اس میں آپ یہ بھی طے کر سکتے ہیں کہ گفتگو کے باہمی میسجز ایک متعینہ مدت کے بعد ڈیلیٹ کردیے جائیں، تیس سیکنڈ یا ایک منٹ جو بھی وقت آپ طے کریں گے، وہ میسج بس اتنی دیر ہی نظر آئیں گے، اس کے بعد آپ کے پاس سے بھی اور سامنے والے کے پاس سے بھی از خود وہ میسجز ڈیلیٹ ہوجائیں گے ۔

مذکورہ بالا یہ دس باتیں مشتے نمونہ بطور از خروارے کے طور پر ہیں ، یہ دیگ کے چند چاول ہیں جس سے دیگ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ان دس باتوں کو حتمی اور کلی نہ سمجھا جائے ٹیلی گرام میں اور بھی بیشمار خوبیاں ہیں ۔ شاعر کہتا ہے

ٹیلی گرام بحر ہے………. نَلکا ہے واٹس ایپ

یعنی کہ اس کے سامنے، ہلکا ہے واٹس ایپ

اہم ترین نوٹ: موازنہ والی اس پوسٹ میں ضروری اور مفید لنکس شاملِ تحریر کر دیے گئے ہیں، تاکہ قارئین کرام کو چیزیں تلاش نہ کرنی پڑیں………. تقریبا یہ سارے لنک ٹیلی گرام پر موجود ایک عوامی چینل کشکول اردو چینل سے لیے گئے ہیں، ان لنکس کے اوپن ہونے کیلیے ضروری ہوگا کہ آپ کے موبائل میں پہلے سے ٹیلی گرام انسٹال ہو………. اگر ٹیلی گرام پہلے سے انسٹال ہے تو اب یہ معلوم نہیں کہ آپ کو یہ پوسٹ کہاں ملے؟؟ اگر ٹیلی گرام پر ملے تو یہ لنک بغیر کسی پریشانی کے اوپن ہونگے، اور اگر آپ یہ پوسٹ فیس بک یا واٹس ایپ پر پڑھ رہے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ کسی کے موبائل میں یہ لنکس اوپن نہ ہوں، تو ایسی صورت میں اس پوری پوسٹ کو کاپی کرکے ٹیلی گرام کے ذاتی گروپ یا کسی دوست کے پرسنل میں ارسال فرما دیں، پھر وہاں ٹیلی گرام میں ان لنکس کو اوپن کریں گے تو بآسانی اوپن ہوجائیں گے ان شاء اللہ

13 /10 /2019
بروز اتوار
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ٹیلی گرام اوفیشل کا پلے اسٹور سے لنک⬇

https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger

اضافی سہولیات والے ٹیلی گرام؛ بنام پلس میسینجر کا پلے اسٹور سے لنک ⬇

https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.plus

نظم بر ٹیلی گرام

“ٹیلی گرام” ایپ ہے اہل شعور کا
“ٹیلی گرام” نام ہے قلبی سرور کا

ٹیلی گرام حسنِ بصیرت کا ایپ ہے
اہل نظر کے حسنِ طبیعت کا ایپ ہے

لاکھوں کروڑوں لوگوں کو “چینل” میں جوڑ کر
گزرا ہے “واٹس ایپ” کی گردن مروڑ کر

اسٹیکروں کا حسن ہے ٹیلی گرام پر
کرتا ہے نقل واٹس ایپ ایسے مقام پر

محدود کیوں ہے دائرہ وٹس ایپ “گروپ” کا
کیوں ہو بھلا مقابلہ “سوپر گروپ” کا

ٹیلی گرام “بوٹ” سے لیتا ہے کام یوں
کرتا ہے اہلِ ایپ کا وہ احترام یوں

وہ “بوٹ” جس میں ٹویٹر و یوٹیوب چل سکے
وہ “بوٹ” جس میں آپ کا اسلوب چل سکے

یہ بھی کمال بات ہے ٹیلی گرام کی
محفوظ اس میں رہتی ہے ہر چیز کام کی

تجھ کو اگر اس ایپ سے کچھ واسطہ نہیں
خوبی ابھی اس ایپ کی تو جانتا نہیں

ٹیلی گرام بحر ہے “نلکا” ہے واٹس ایپ
یعنی کہ اس کے سامنے ہلکا ہے واٹس ایپ

راہیؔ نے لنک بھیج کے ٹیلی گرام کا
احساس دور کردیا “ایم بی” کے دام کا

کیا خوبیاں شمار ہوں ٹیلی گرام کی
باباؔ نے نظم لکھ کے یہ حجت تمام کی
…………………………………………..
✍از: #بقراطی_بابا
t.me/buqratibaba

ٹیلی گرام کے چند اردو گروپ

ٹیلی گرام کے چند مفید گروپس کے لنک………. صرف گروپ، چینل نہیں!
ترتیب دادہ: ابو حسنین علی معاویہ چار یاری صاحب!

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا گروپ ⬇️
https://t.me/JTEKNALOJID

2۔دارالمطالعہ⬇️
https://t.me/darulmutala

3۔ہنسنا منع ہے⬇️
https://t.me/HasnaManahai

4۔تکبیر مسلسل⬇️
https://t.me/takbeeremusalsal

5۔شرک سے پاک نعتیں⬇️
https://t.me/naatepaak

6۔ادبی لطائف⬇️
https://t.me/adabilataif

7۔ٹوئیٹر گائیڈ⬇️
https://t.me/twitterguide

8۔سبق آموز کہانیاں⬇️
https://t.me/SabaqAamuzKahaniyan

9۔تزکیہ و احسان
t.me/TazkiyahOahsan

10۔رد رافضیت ⬇️
https://t.me/radde_rafziyat

11۔تعبیر الرؤیا⬇️
https://t.me/Tabirur_Ruaya

12۔اردو گروپس⬇️
https://t.me/UrduGroups

13 پیام انسانیت⬇️

t.me/PayamEinsaniyat

14۔دارالافتاء آن لائن ⬇️
https://t.me/darulifta_wal_irshad_online

15۔ٹائپنگ گروپ مکتبہ جبریل ⬇️
https://t.me/maktbajibriltyping

16۔مجھے ہےحکم آذاں⬇️
https://t.me/Mujhe_hai_Hukm_E_Azaan

17۔کیپٹل فارم⬇️
https://t.me/ChaudhryCattleFarm

18۔تحفظ دین⬇️
https://telegram.me/TAHAFFUZEDIN

19۔تحفظ اردو ادب⬇️
https://telegram.me/tahaffuzeurduadab

20۔تحفظ عربی ادب⬇️
https://telegram.me/TArabiAdab

21۔تحفظ قرآن وسنت⬇️
https://telegram.me/TaQuraanosunnat

22۔تحفظ جدید دینی مسائل⬇️
https://telegram.me/TJDMG

23۔العلماء والصلحاء⬇️
https://telegram.me/alulamawassulaha

24۔علاج معالجہ ⬇️
https://t.me/joinchat/DKwKn0DRSG2-SzdMBpJdKw

25۔تحفظ اخبارعالم⬇️
https://t.me/joinchat/DKwKnz8hTABLiiK1pjXRMw

26۔تحفظ مڈیا⬇️
https://t.me/joinchat/DKwKn0Dp5kMQsS1LXzkteA

27۔تحفظ انسانیت⬇️
https://t.me/joinchat/DKwKnz-yDQECIeT4hxMYZA

28۔عزیزیہ لائبریری⬇️
https://t.me/azizia_libarary

.29۔بزم لطیفہ⬇️
https://t.me/joinchat/DvbKUg4cjD3e1_-UVkZzwQ

30۔ادارۃ المواعظ⬇️
https://t.me/joinchat/CK9yMgegrHC4QR6WjDmWyg

31۔ہنسی کی محفل⬇️
https://t.me/joinchat/AAAAAEXSDljZOHXnTddxnQ

32۔کتب احناف⬇️
https://t.me/AhnafBooks

33۔المسائل الشرعیہ⬇️
https://t.me/Group_Almasailush_Shariyyah

34۔حیات طیبہ⬇️
https://t.me/group_hayatetayiba_hamari_islah

35۔تخریج حدیث⬇️
https://t.me/takhreejeahadees

36۔منتخب اردو اشعار⬇️
https://t.me/Muntakhab_Urdu_Ashaar

37۔طبی معلومات⬇️
https://telegram.me/tibbimalumaat

38۔خوف الہی⬇️
https://t.me/joinchat/E56E1kN5icrROgJD5t0Q7w7

39۔عالمی مجلس اصلاح امت⬇️
https://t.me/aalmi_majlis_islah_e_ummat

40۔مکتبہ اسلامیہ⬇️
https://t.me/MaktabahIslamia

41۔یاسر ندیم الواجدی⬇️
https://telegram.me/joinchat/EyyTtkAl5Gezg1H-mE2DOQ

42۔اردو شاعری⬇️
http://t.me/urdu_shayri

43۔مسکراہٹ⬇️
http://t.me/muskurahat822

44۔لیل و نہار⬇️
https://t.me/Lailowannahar

45۔دارالافتاء ⬇️
http://t.me/darulifta

46۔اردو کتب خانہ⬇️
https://telegram.me/urdukutubkhana

46۔اردو کی باتیں⬇️
https://t.me/joinchat/Gzb-IREYgc-qeRJKnehN4Q

47۔بیانات⬇️
https://t.me/joinchat/CoHglEC804mUJEiu-38rAg

48۔انجمن تحفظ دین ⬇️
https://t.me/thfz_din/135

49۔تحفظ ختم نبوت⬇️
https://t.me/joinchat/D7qOED7i3M5y1T8OzQRy3w

50۔شعر وشاعری⬇️
https://t.me/adabisukhansheroshayri

ٹیلی گرام کے 50 مفید گروپ کے لنک

ٹیلی گرام کے چند مفید گروپس کے لنکس………. صرف گروپ، چینل نہیں! 

ترتیب دادہ: ابو حسنین علی معاویہ چار یاری صاحب! 
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 
1۔جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا گروپ ⬇️

https://t.me/JTEKNALOJID

2۔دارالمطالعہ⬇️

https://t.me/darulmutala

3۔ہنسنا منع ہے⬇️

https://t.me/HasnaManahai

4۔تکبیر مسلسل⬇️

https://t.me/takbeeremusalsal

5۔شرک سے پاک نعتیں⬇️

https://t.me/naatepaak

6۔ادبی لطائف⬇️

https://t.me/adabilataif

7۔ٹوئیٹر گائیڈ⬇️

https://t.me/twitterguide

8۔سبق آموز کہانیاں⬇️

https://t.me/SabaqAamuzKahaniyan

9۔بکھرے موتی⬇️

https://t.me/muslimkatib

10۔رد رافضیت ⬇️

https://t.me/radde_rafziyat

11۔تعبیر الرؤیا⬇️

https://t.me/Tabirur_Ruaya

12۔اردو گروپس⬇️

https://t.me/UrduGroups

13مدرسہ برجمیہ⬇️

https://t.me/muslimcoder

14۔دارالافتاء آن لائن ⬇️

https://t.me/darulifta_wal_irshad_online

15۔ٹائپنگ گروپ مکتبہ جبریل ⬇️

https://t.me/maktbajibriltyping

16۔مجھے ہےحکم آذاں⬇️

https://t.me/Mujhe_hai_Hukm_E_Azaan

17۔کیپٹل فارم⬇️

https://t.me/ChaudhryCattleFarm

18۔تحفظ دین⬇️

https://telegram.me/TAHAFFUZEDIN

19۔تحفظ اردو ادب⬇️

https://telegram.me/tahaffuzeurduadab

20۔تحفظ عربی ادب⬇️

https://telegram.me/TArabiAdab

21۔تحفظ قرآن وسنت⬇️

https://telegram.me/TaQuraanosunnat

22۔تحفظ جدید دینی مسائل⬇️

https://telegram.me/TJDMG

23۔العلماء والصلحاء⬇️

https://telegram.me/alulamawassulaha

24۔علاج معالجہ ⬇️

https://t.me/joinchat/DKwKn0DRSG2-SzdMBpJdKw

25۔تحفظ اخبارعالم⬇️

https://t.me/joinchat/DKwKnz8hTABLiiK1pjXRMw

26۔تحفظ مڈیا⬇️

https://t.me/joinchat/DKwKn0Dp5kMQsS1LXzkteA

27۔تحفظ انسانیت⬇️

https://t.me/joinchat/DKwKnz-yDQECIeT4hxMYZA

28۔عزیزیہ لائبریری⬇️

https://t.me/azizia_libarary

.29۔بزم لطیفہ⬇️

https://t.me/joinchat/DvbKUg4cjD3e1_-UVkZzwQ

30۔ادارۃ المواعظ⬇️

https://t.me/joinchat/CK9yMgegrHC4QR6WjDmWyg

31۔ہنسی کی محفل⬇️

https://t.me/joinchat/AAAAAEXSDljZOHXnTddxnQ

32۔کتب احناف⬇️

https://t.me/AhnafBooks

33۔المسائل الشرعیہ⬇️

https://t.me/Group_Almasailush_Shariyyah

34۔حیات طیبہ⬇️

https://t.me/group_hayatetayiba_hamari_islah

35۔تخریج حدیث⬇️

https://t.me/takhreejeahadees

36۔منتخب اردو اشعار⬇️

https://t.me/Muntakhab_Urdu_Ashaar

37۔طبی معلومات⬇️

https://telegram.me/tibbimalumaat

38۔خوف الہی⬇️

https://t.me/joinchat/E56E1kN5icrROgJD5t0Q7w7

39۔عالمی مجلس اصلاح امت⬇️

https://t.me/aalmi_majlis_islah_e_ummat

40۔مکتبہ اسلامیہ⬇️

https://t.me/MaktabahIslamia

41۔یاسر ندیم الواجدی⬇️

https://telegram.me/joinchat/EyyTtkAl5Gezg1H-mE2DOQ

42۔اردو شاعری⬇️

http://t.me/urdu_shayri

43۔مسکراہٹ⬇️

http://t.me/muskurahat822

44۔لیل و نہار⬇️

https://t.me/Lailowannahar

45۔دارالافتاء ⬇️

http://t.me/darulifta

46۔اردو کتب خانہ⬇️

https://telegram.me/urdukutubkhana

46۔اردو کی باتیں⬇️

https://t.me/joinchat/Gzb-IREYgc-qeRJKnehN4Q

47۔بیانات⬇️

https://t.me/joinchat/CoHglEC804mUJEiu-38rAg

48۔انجمن تحفظ دین ⬇️

https://t.me/thfz_din/135

49۔تحفظ ختم نبوت⬇️

https://t.me/joinchat/D7qOED7i3M5y1T8OzQRy3w

50۔شعر وشاعری⬇️

https://t.me/adabisukhansheroshayri

ٹیلی گرام کے 150 مفید چینلز و گروپس کے لنکس 

ترتیب دادہ :

ابو حسنین علی معاویہ چار یاری 

راہی حجازی 

ٹیلی گرام کے مفید چینلز و گروپس کے لنکس کی ماضی بعید میں دو قسطیں شیئر کی جاچکی ہیں ،جن کو مندرجہ ذیل دو لنکوں⬇ کو پریس کر دیکھا جاسکتا ہے 

https://telegram.me/kashkoleurdu/1483 

https://telegram.me/kashkoleurdu/1155

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

اور یہ اس سلسلے کی تیسری قسط ⬇ قارئین کرام کی خدمت بابرکت میں پیش ہے 

1. اردو دنیا اخبارات و رسائل چینل https://telegram.me/SyedImran_Dafedar_Urduduniya

2.مجلہ صفدر

https://telegram.me/mujallasafdar

3.افادات امام اہلسنت

https://telegram.me/ifadatimameahlesunt

4.جواہرات سے قیمتی

https://telegram.me/jawahiraatsyqeemti

5.مکمل قرآن پاک

https://telegram.me/Quranpakmukamal

6.دارالمصنفین

https://telegram.me/darulmusannifeen

7.نورکتب خانہ

https://telegram.me/NOOR_KUTUB_KHANAH

8.شاہراہ ھدایت

https://telegram.me/shahrahehidayat

9.کشکول اردو

https://telegram.me/kashkoleurdu

10.موبائل/کمپیوٹر کے بارے میں سوالات کیلیے گروپ

https://telegram.me/JTEKNALOJID

11۔رضاخانیت

https://telegram.me/razakhaniyat 

۔12۔ الافتاء والارشاد

https://telegram.me/aliftaawalirshaad

۔13۔رد روافض ودفاع اهلسنت

https://telegram.me/radde_rafziyat
۔14۔تفسیر قرآن

https://telegram.me/Tafseer_UL_Quran

۔15۔دروس حرم﴿مکی حجازی﴾

https://telegram.me/Makkihejazi

۔16۔کچھ ہلکا پھلکا
https://t.me/hlkaphulka
۔17۔المسائل الشریعہ

https://telegram.me/Group_Almasailush_Shariyyah

۔۱۸۔کلام ہدہد

https://telegram.me/kalamehudhud

۔۱۹۔دارالمطالعہ

https://telegram.me/darulmutala

۔۲۰۔علم وکتاب

https://telegram.me/ilmokitab

۔۲۱۔ہنسنا منع ہے
https://t.me/HasnaManahai

۔۲۲۔ الترغیب

https://telegram.me/Attargib

۔۲۳۔تکبیر مسلسل

https://telegram.me/takbeeremusalsal

۔۲۴۔گیلری قرآن

https://telegram.me/gallery_qoran

۔۲۵۔اردو نیوز نیٹورک

https://telegram.me/Newspk

۔۲۶۔پیر ذولفقار نقشبندی

https://telegram.me/peerzulfiqarahmad

۔۲۷۔اردو گروپس

https://telegram.me/UrduGroups

۔۲۸۔تلاوت خاشعہ

https://telegram.me/TV_qoran

۔۲۹۔مکمل قرآن پاک

https://telegram.me/Quranpakmukamal

۔۳۰۔درس قرآن آفیشل

https://telegram.me/darsequran1

۔۳۱۔مکتبہ جبریل

https://telegram.me/maktabajibreel

۔۳۲۔بچوں کا اسلام

https://telegram.me/Bkislam

۔۳۳۔مفتی سعید احمد صاحب. پالن پوری

https://telegram.me/mufti_saeed_ahmad_palanpuri

۔۳۴۔درس نظامی

https://telegram.me/Darsenezami

۔۳۵۔اردو دنیا

https://telegram.me/SyedImran_Dafedar_Urduduniya

۔۳۶۔محبان دارالعلوم دیوبند

https://telegram.me/DarulUloomDeoband

۔۳۷۔کتب احناف

https://telegram.me/AhnafBooks

۳۸ جامعہ امام محمد انور شاہ

https://telegram.me/jimasdbd

۔۳۹۔مفتی ‘زرولی’ خان صاحب

https://telegram.me/jamiaahsan

۔۴۰۔دارالروابط

https://telegram.me/darurrawabit

۔۴۱۔تحفظ اردو ادب

https://telegram.me/tahaffuzeurduadab

۔۴۲۔رؤیت ہلال اپڈیٹس

https://telegram.me/royatehilalupdates

۔۴۳۔ریختہ

https://telegram.me/Rekhta

۔۴۴۔صوۃ الشیخ

https://telegram.me/RahnumaeyAkhrat

۔۴۵۔اسٹڈی سرکل

https://telegram.me/bookscircle

۔۴۶۔احناف کا دفاع

https://telegram.me/taqviyatuleemaan

۔۴۷۔جواہر الفقہ

https://telegram.me/Jawahirulfiqh

۔۴۸۔بیسٹ اردو بکس

https://telegram.me/besturdubooks

۔۴۹۔ادبی لطائف

https://telegram.me/adabilataif

۔۵۰۔حکیم الامت

https://telegram.me/faizehakeemulummat

۔۵۱۔ٹیلی گرام گائیڈ گروپ

https://telegram.me/urdu_telegram

۔۵۲۔آل انڈیا مجلس صدائے حق

https://telegram.me/majliss

۔۵۳۔مولانا ابراہیم دیولہ

https://telegram.me/maulanaibrahimsahab

۔۵۴۔کرکٹ. کے دیوانے

https://telegram.me/cricket_ke_diwane

۔۵۵۔سنہرے حروف

https://telegram.me/sunehrehuroof1

۔۵۶۔ہنسنا منع ہے

https://telegram.me/HasnaManahai

۔۵۷۔مدنی ریسرچ سینٹر

https://telegram.me/mrcbwp

۔۵۸۔اسلامک نعت وبیانات

https://telegram.me/islamicnaatandspeech

۔۵۹۔درس قرآن پکچر پوسٹ

https://telegram.me/darsequran11

۔۶۰۔سبق آموز کہانیاں

https://telegram.me/SabaqAamuzKahaniyan

۔۶۱۔اسلامی فکر

https://telegram.me/IslamiFikr

۔۶۲۔سوانح اکابرین

https://telegram.me/swanehakabreen

۔۶۳۔اظہار حق

https://telegram.me/izharehaq

۔۶۴۔شیخ الہند لائبریری

https://telegram.me/shikhulhindlibrary

۔۶۵۔اصلاح معاشرہ

https://telegram.me/islahe_maashra

۔۶۶۔علمی نوادرات

https://telegram.me/ilminawadirat

۔۶۷۔ایمان کی سلامتی

https://telegram.me/imankisalamti123

۔۶۸۔المدرسۃ البرمجییۃ الاسلامیہ

https://telegram.me/muslimcoder

۔۶۹۔علمائے دیوبند

https://telegram.me/UlamaeDeoband

۔۷۰۔تجوید قرآن

https://telegram.me/Raahehaq

۔۷۱۔مسائل مستورات

https://telegram.me/masailemasturat

۔۷۲۔اصلاحی باتیں

https://telegram.me/islahibaten️

۔۷۳۔انوارالفقہاء

https://telegram.me/anwarulfuqaha

۔۷۴۔ستارے صحابہ ؓ

https://telegram.me/SitarySahaba

۔۷۵۔روزانہ تلاوت قرآن

https://telegram.me/tilawatdaily
۔۷۶۔آپکی آواز

https://telegram.me/apkiawaz
۔۷۷۔منتخب اردو اشعار

https://telegram.me/Muntakhab_Urdu_Ashaar
۔۷۸۔آپکے مسائل اور انکاحل
https://telegram.me/AapkayMasaelAurUnkaHal

۔۷۹۔مکتبۃ الرابطہ
https://telegram.me/maktabulrabita
۔۸۰۔صوتیات اسلامیہ
https://telegram.me/Islamicaudio

۔۸۱۔حدیث امیجز

https://telegram.me/HadeesImages

۔۸۲۔باطل شکن

https://telegram.me/BatilShikan

۔۸۳۔مکتبہ شاملہ اسکندریہ

https://telegram.me/shamalex

۔۸۴۔اقوال. زریں

https://telegram.me/aqwalezarren

۔۸۵۔ضروریات دین

https://telegram.me/urduzarooriyaatedeen

۔۸۶۔ادارہ تحقیقات

https://telegram.me/idaratahqiqat

۔۸۷۔ٹیوٹر گائیڈ گروپ 

https://telegram.me/twitterguide

۔۸۸۔خدمت تلاوت

https://telegram.me/Kadmat_TlawaT

۔۸۹۔اہلسنت والجماعت

https://telegram.me/ASWJKarachiOfficial

۔۹۰۔الترغیب والترہیب

https://telegram.me/Attargib

۔۹۱۔کتب خانہ

https://telegram.me/shafqatullah

۔۹۲۔بزم ثنائے حبیب کبریا

https://telegram.me/BazmeSanaeHabibeKibriyaPakistan

۔۹۳۔کتب در رد رافضیت

https://telegram.me/Ktaben

۔۹۴۔اردو چٹکلے

https://telegram.me/urduchutkulay

۔۹۵۔موبائل کی دنیا

https://telegram.me/mobilekidunya

۔۹۶۔کتب گھر

https://telegram.me/kutubghar

۔۹۷۔بیسٹ اردو بکس

https://telegram.me/besturdubooks

۔۹۸۔اسلامک امیجز

https://telegram.me/Islami_Images

۔۹۹۔کتب صفدر

https://telegram.me/Kutubesafdarbot
100.بول بڑے انمول لائبریری
https://telegram.me/bolbaryanmollaibreri
101 درس بخاری شریف
https://t.me/DarseBukhariSharef
102 اصلاح نفس
https://t.me/MaulanaMuhammadHilal
103 صفہ سیاست 
https://t.me/suffahsiyasat
104 صفہ افتاء ️
https://t.me/suffahfataawa
105 صفہ تحقیقات حدیث
https://t.me/suffahtehqiqatehadees
106 صفہ تعلیم و تربیت
https://t.me/suffahtaleemotarbiyat
107آن لائن قرآن پاک 
https://t.me/onlineQuran611
108 یونانی دواخانہ 
https://t.me/husainiunani
109 ہمارے گروپس بوٹ
https://t.me/Hamaregroupsbot
110 مسکراہٹ
https://t.me/muskurahat822
111 انگلش سیکھیے 
https://t.me/AaoEnglishSikhe
112 کتب خانہ حنفی
https://t.me/kutubkhanahanafiyyah
113 بزم تھانوی

114 الاسلام
https://t.me/alislam304
115 اردو پکوان 
https://t.me/urdupakwan
116 علمائے دیوبند کے بیانات
https://t.me/akabireeneulmaedeoband
117 درالافتاء. آن لائن
https://t.me/darulifta
118 لائبریری اسلامک
https://t.me/libraryislamic
119 زندگی گلزار ہے
https://telegram.me/Zindagi_Gulzar_hai
120 فقہ حنفی
https://t.me/Fiqhehanfi
121 جامعہ امام محمد انور شاہ کشمیری 

122 رہنمائے زندگی
https://t.me/RahnumaeyZindagi
123شمائل ترمذی 
https://t.me/ShamaileTirmazi
124 صوت القرآن 
https://t.me/SautulQuran
125 درس ترمذی 
https://t.me/DarseTirmazi
126 درالتفسیر
https://t.me/DARULTAFSEER
127 دارالحدیث 
https://t.me/darulhadeathURDU
128 خطبات ومواعظ
https://t.me/MAKTABAKHUTBAT
129 مکتبہ علمائے دیوبند 
https://t.me/MAKTABAULAMAIDEWBAND
130 مسائل کا حل 
https://t.me/DenidunyawimasailURDU
131 انجمن تحفظ دین
https://t.me/thfz_din
132 دارالعلوم دیوبند وقف
https://t.me/darululoomdeobandwaqf
133 بکھرے موتی گروپ
https://t.me/muslimkatib
134 منتخب اردو اشعار گروپ
https://t.me/Muntakhab_Urdu_Ashaar
135 محبتوں کا سفر
https://t.me/ChachuG
136 ملفوظات حکیم اختر شاہ 
https://t.me/AnmoolMoti
137 مسائل میراث 
https://t.me/masail_e_meeras
138 التبلیغ
https://t.me/attabligweb
139 تحفظ دین
https://t.me/TAHAFFUZEDIN
140 ماہنامہ علم و عمل 
https://t.me/milmoamal
141 بزم ہدہد
https://t.me/BAZM_E_HUDHUD
142 کلام ہدہد 
https://t.me/kalamehudhud
143 تعبیرالرؤیاء گروپ
https://t.me/Tabirur_Ruaya
144 تکبیر مسلسل گروپ
https://t.me/takbeeremusalsal
145 عندلیب اردو گروپ
https://t.me/andleeburdu
146 التخصص فی العربی 
https://t.me/takhasusfiladbilarabic
148 طلوع سحر
https://t.me/tulohesahar
149 لطائف ونوادر
https://t.me/nawadirat
150 حافظ ابراہیم نقشبندی صاحب

 https://t.me/Ibrahimacademylhr

صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر والے کے ٹیلی گرام چینلز

صفہ دروس فقہ 👇
https://t.me/joinchat/AAAAAENiOc8GjFzVH0s5VA
صفہ اصلاح نفس 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEL6SjNbcJbEXrLmFw
صفہ تحقیقات حدیث 👇

https://t.me/suffahtehqiqatehadees
صفہ معلومات کی دنیا 👇

https://t.me/suffahmaloomat
صفہ سائنس 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEJ8zYz4KKcpVRqjCw
صفہ قصص الأنبياء 👇

https://t.me/suffahqasassulanmbiya
صفہ قرآن و تفسیر 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEGVx-wRyM_N55oTJw
صفہ خوابوں کی تعبیر 👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEHXWJ22-aBySXYg2Q
صفہ تجوید 👇

https://t.me/suffahtajveed
صفہ رد بدعات👇

https://t.me/joinchat/AAAAAEMNdHeFzaJp3H5GqQ